Board Of Intermediate & Secondary Education Kohat

Our Faith, Corruption Free Pakistan

ہمارا ایمان کرپشن فری پاکستان

  • عزیز طلباءوطالبات!

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ملک کے دیگرشعبوں کی طرح تعلیم کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا اور تمام معمولات خصوصاً امتحانات تعطل کا شکار ہیں-
    اس سلسلے میں کوہاٹ بورڈ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق حکومت کے فیصلوں کی روشنی میں اپنی آیندہ کی حکمت عملی اور فیصلہ سے آپکو بروقت اگاہ کریگا۔
    لہٰذا تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنی صحت اور پڑھائی پر خصوصی توجہ دیں اور امتحانات سے متعلق (واٹس ایپ، فیس بک یا اخبارات) کے کسی بھی خبر پر عمل کرنے یا پھیلانے سے پہلے نیچے دیے گئے کوہاٹ بورڈ کے آفیشل چینلز سے اسکی تصدیق ضرور کریں۔ شکریہ!

    Facebook:  https://web.facebook.com/BiseKohat/    Website: http://bisekt.edu.pk/

     

  • امتحانات تاحکم ثانی ملتوی:

    میٹرک اور انٹرمیڈایٹ کے سالانہ امتحانات 2020 تاحکم ثانی ملتوی کر دئے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ ملک میں کرونا وائرس سے پھیلی وبا کو محدود کرنے کیلئے لیا گیا ہے۔

News Detail

You are HERE : Home/News Detail

Useful links

Results

View now

Roll Number Slips

View now

Online Solutions

View now

Downloads

View now

Back to top