Board Of Intermediate & Secondary Education Kohat

Our Faith, Corruption Free Pakistan

ہمارا ایمان کرپشن فری پاکستان

  • Tender Notice for Laptops

    Tender Notice for procurement of Laptops:    View/Download

    Documets / Form:  View/Download

  • بورڈ آفس عوام کیلئے کھلا ہے۔ کوہاٹ بورڈ کل سے پبلک کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم طلباءوطالبات اور متعلقین سے گزارش ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ SOPs پر سختی سے عمل کریں اور کرونا وائرس کو پھیلنے نہ دیا جائے۔: 1 ۔ بغیر ماسک پہنے کوئی بھی شخص بورڈ کے اندر نہیں جا سکے گا۔ 2 ۔ کسی سے ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں ہو گی صرف منہ سے 3 سے 5 فٹ کے فاصلے سے سلام کیا جائے۔ 3 ۔ بغیر کسی ضروری کام کے بورڈ آفس میں آنے یا بیٹھنے سے گریز کیا جائے۔ اوقاتِ کار : - پیر سے جمعرات :- صبح 10 بجے سے 4 بجے تک۔ بروز جمعہ :- صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک۔

Sample Papers

You are HERE : Home/Sample Papers Class/5th

Useful links

Results

View now

Roll Number Slips

View now

Online Solutions

View now

Downloads

View now

Back to top