Board Of Intermediate & Secondary Education Kohat

Our Faith, Corruption Free Pakistan

ہمارا ایمان کرپشن فری پاکستان

خدمات کمیشن، خیبر پختونخواہ

خدمات تک رسائی ۔ مزید آسان

سیکرسی سیکشن ۔۔۔۔ بی ائی ایس ای، کوہاٹ

نمبر خدمت کی نوعیت مقررہ وقت ذمہ دار اہلکار جائے اپیل
1 ڈی ایم سی نتائج کے اعلامیہ کے وقت کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
2 ڈوپلیکیٹ ڈی ایم سی اُسی دن کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
3 ویریفیکشن ڈی ایم سی ڈیپارٹمنٹل 2 دن کے اندر کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
4 ویریفیکیشن ڈی ایم سی بائی ہینڈ اُسی دن کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
5 ویریفیکیشن ڈی ایم سی آئی بی سی سی اُسی دن  (ارسال فہرست ہر ہفتہ) کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
6 درستگی نام تاریخ پیدائش اُسی دن کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
7 ERRATA اُسی دن کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
8 یو ایف ایم کیسز پر فیصلہ (Decision on UFM Cases) نتائج کے اعلامیہ کے وقت کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
9 یو ایف ایم کیسز پر نظر ثانی (Appeal against UFM cases) ہفتہ کے اندر کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
10 درخواست برائے تنسیخ نتائج (مکمل نتیجہ) اُسی دن کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
11 جوابی پرچہ جات کی ریٹوٹلنگ ہفتہ کے اندر کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
12 مسنگ کیسیز/غیر حاضر کیسیز اُسی دن کنٹرولر آف امتحانات چیئرمین
Khyber Pakhtunkhwa, Right to Public Services Act, 2014

Useful links

Results

View now

Roll Number Slips

View now

Downloads

View now

Online Solutions

View now

Back to top